ایلیٹ جی. سنڈر کی طرف س
پیارے سب وے رائڈر
سب سے پہلا رائڈر رپورٹ کارڈ پیش کرنے میں ہمیں خوشی محسوس ہو رہی ہے- ہماری خدمات کے بارے میں آپ کے تجربات و خیالات سے واقفیت اور ہمارے وسائل و تدابیر کے استعمال کے زیادہ مستحق مقامات کی طرف توجہ کرنے میں، یہ سروے ہمارے لئے معاون ہوگا-
آپ کی سواری کا نظم ہماری ذمہ داری ہے- آپ کا سفر بروقت، صاف ستھرا، اور آرام دہ ہو مزید یہ کہ اعلانات صاف صاف اور معلومات افزا ہوں-
اس سروے کی تکمیل اور اپنے تجربات کے ذریعہ اپنی خدمات کے بہتر بنانے میں، برائے مہربانی آپ ہمارا تعاون کریں-
آپ کی آراء کو اہمیت دی جاتی ہے- زیادہ بہتر ڈھنگ سے آپ کی خدمت انجام دینا ہمارا مقصد ہے-
ہمارے ساتھ سفر کرنے کے لئے آپ کا شکریہ-
مخلص،
ایلیٹ جی. سینڈر
ایگزیکیٹو ڈائریکٹر و
چیف ایگزیکیٹو آفیس
میٹرو پولیٹین نقل و حمل اتھارٹی